
Apnay Paayu’n per Kulhaari
545 545 people viewed this event.
آئیے “بات سے بات” کے اس سیشن میں معروف ماہرِ تعلیم ڈاکٹر عبدالحمید نیر سے جانتے ہیں اُن چھ پالیسی اقدامات کے بارے میں جن سے پاکستان میں معیار تعلیم کو شدید نقصان پہنچا اور پہنچ رہا ہے۔